Why punjab government has denied access to Avastin
#endblindness
Why Punjab government has denied access to an efficient and comparatively cheaper drug Avastin for eye treatment while better knowledged countries like USA and UK have allowed their financially strong population use of low cost drug Avastin?
_______________
In countries with high per capita income and robust health security, the off-label use of Avastin (bevacizumab) for eye diseases is common. Avastin, originally approved by the Federal drug authority (FDA) to treat various cancers, is used off-label to treat eye conditions such as age-related macular degeneration (AMD) and diabetic macular edema due to its cost-effectiveness compared to alternatives like Eylea and Lucentis.
In contrast, Pakistan, which has a lower per capita income and less developed health security infrastructure, initially banned the use of Avastin for eye diseases. Despite the ban being lifted, there has been insufficient communication to doctors and hospitals, leading to continued reluctance to use the drug.
The off-label use of Avastin in the U.S. and the U.K. is well-documented and generally accepted due to its lower cost and comparable effectiveness to other treatments. The FDA provides detailed information on the use of Avastin and acknowledges its off-label use in ophthalmology, while the NHS in the U.K. also supports its use due to the significant cost savings it offers. For further detailed reports, you can refer to the following websites.
نجاب حکومت نے آنکھوں کے علاج کے لیے ایک موثر اور نسبتاً سستی دوا کےآستعمال سے اپنی غریب عوام کو کیوں روک رکھا ہے۔ جب کہ امریکہ اوربرطانیہ جیسے بہتر جانکاری رکھنے والے ممالک نے اپنی معاشی طور پر مضبوط عوام کو کم قیمت والی دوا کے استعمال کی اجازت دے رکھی ہے؟
اعلی فی کس آمدنی اور صحت کے مضبوط نظام والے ممالک جیسے امریکہ اور برطانیہ میں آنکھوں کی بیماریوں کے لیےاویسٹین کا استعمال عام ہے۔ اصل میں امریکہ کی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی کی طرف سے اویسٹین مختلف قسم کے کینسر کے علاج کے لیے منظور کیا گیا تھا، مگر آنکھوں کی بیماریوں جیسے میکولر ڈیجنریش اور ذیابیطس میکولر ڈیجنیریشن کے علاج کے لیے آف لیبل استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ متبادل دواں جیسے لیوسنٹس اور ایلیا کی نسبت سستی اور موثر دوا ہے
اس کے برعکس، پاکستان، جس کی فی کس آمدنی نسبتابہت کم ہے اور صحت کے تحفظ کا کوئی مناسب انفراسٹرکچر ہے ہی نہیں، نے ابتدائی طور پر آنکھوں کی بیماریوں کے لیے اویسٹین کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی۔ پابندی ہٹائے جانے کے باوجود، ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کو اویسٹین کو آنکھوں کی بیماری کے لئے استعمال کرنے کا تحریری اجازت نامہ جاری نہیں کیا جا رہا۔ اور اس 9 ماہ سے زیادہ کی پابندی کی وجہ سے آنکھوں کے مریض بینائی سے محروم ہو دہے ہیں
اس کے برعکس، پاکستان، جس کی فی کس آمدنی نسبتابہت کم ہے اور صحت کے تحفظ کا کوئی مناسب انفراسٹرکچر ہے ہی نہیں، نے ابتدائی طور پر آنکھوں کی بیماریوں کے لیے اویسٹین کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی۔ پابندی ہٹائے جانے کے باوجود، ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کو اویسٹین کو آنکھوں کی بیماری کے لئے استعمال کرنے کا تحریری اجازت نامہ جاری نہیں کیا جا رہا۔ اور اس 9 ماہ سے زیادہ کی پابندی کی وجہ سے آنکھوں کے مریض بینائی سے محروم ہو دہے ہیں
ایویسٹین کا آف - لیبل استعمال امریکہ اور برطانیہ میں عام طور پر اور دستاویزی طور پر عام فہم ہے۔ کیونکہ یہ دوسری متبادل دواوں کے مقابلہ میں سستی ہے اور موثر بھی ہے۔
امریکہ میں ایف- ڈئ- اے نے اویسٹین کے بارے مکمل معلومات مہیا کی ہیں اور اس کو آنکھوں کی بیماری کے لئےآف- لیبل استعمال کو تسلیم کیا ہے۔
برطانیہ میں این ' ایچ - ایس نے بھی آنکھوں کے لئے اویسٹین کا آف - لیبل استعمال کی حمایت کی ہے کیونکہ یہ نسبتا سستی ہے اور آنکھوں کے لئے موجود دیگر دواوں کی طرح موثر بھی۔
مزید معلومات کے لئے آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹ سے تفصیلی رپورٹ سےاستفادہ حاصل کر سکتے ہیں:-
#endblindness
#Avastin
#endblindness# Avastin
ReplyDeleteMake Avastin available plz